Aaj TV - Business & Economy

رئیل اسٹیٹ کے بجائے مینوفیکچرنگ شعبے کو بہتر کیا جائے، عالمی بینک
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی ہے، اصلاحات کے بعد ہی پاکستان کی معیشت پائیدار ہوسکتی ہے، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔

رپورٹ میں کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے کے بجائے مینوفیکچرنگ شعبے کو بہتر کیا جائے، جنرل سیلز ٹیکس یکساں کرنا ضروری ہے جبکہ برآمدی شعبوں میں برآمد مخالف رویوں کو ختم کیا جائے۔

عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں 22 فیصد خواتین ملازمت کرتی ہیں اور خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت سے ترقی میں اہم پیش رفت ہوسکتی ہے،عالمی بینک
جنرل سیلز ٹیکس ہم آہنگ کرنا ضروری ہے، عالمی بینک