Aaj TV - Sports

پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب، سندھ اور اسلام آباد انتظامیہ نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے درخواست کی تھی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہوگا، ایونٹ کے میچز 13 فروری سے 19 مارچ تک شیڈول ہیں جبکہ میچز لاہور، ملتان،کراچی،راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔