Aaj TV - Pakistan

سائرہ انور کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائرہ انور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق سائرہ انور آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں 2 بار طلب کرنے کے باوجود  ایف آئی اے پیش نہیں ہوئیں۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سائرہ انور کے اکاؤنٹس میں 175 ملین روپے جمع ہوئے، انہوں نے 2019 سے اب تک 6 لگژری پلاٹس اور گھر خریدے۔

واضح رہے کہ سائرہ انور سے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ پنجاب کی کسی شخصیت کی اہلیہ ہیں تاہم اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی۔