Aaj TV - Pakistan

کراچی میں صبح سویرے دُھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہوگئی
کراچی میں صبح سویرے دھند کے باعث مضافاتی علاقوں میں حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مختلف مقامات پرصبح سویرے ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے جبکہ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے اور اس وقت شہرکے کھلے مقامات پر ہلکی دھندچھائی ہوئی ہے۔

دوسری جانب بدین کے  گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث  حد نگاہ 20 میٹر رہ گئی اور شہریوں کو سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

دھند کی وجہ سے بچوں کو اسکول تک پہنچنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔