Aaj TV - Pakistan

سندھ کا وفاق سے قدرتی وسائل پر نئے معاہدے کا مطالبہ
ملک میں گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پرسندھ حکومت نے وفاق اورصوبوں میں قدرتی وسائل پر نئے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے گیس کی تقسیم کا معاہدہ ازسرنو بنایا جائے۔

امتیازشیخ کا کہنا ہے کہ سندھ پیٹرولیم کمپنی شیل گیس کی تلاش کے لیے کام کرے گی، مجوزہ سندھ پیٹرولیم کمپنی صوبے میں گیس و پیٹرول کی تلاش کے لائسنس دے گی۔

انھوں نےکہا کہ نئے گیس کے ذخائر کی تلاش کے ساتھ موجودہ گیس ذخائر کی تقسیم کی بھی نگرانی کی جائے گی۔

ذرائع کےمطابق  کمپنی کی فعالیت،قواعد وضوابط پرسفارشات کامسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔