Aaj TV - Pakistan

آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘
پاکستان  اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں طے پایا ہے کہ پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا، فنانس بل منظور کئے جانے کے بعد آئی ایم ایف کو آگاہ کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ ہفتے تک بجٹ منظوری کیلئے کوشش کرے گا، منظوری کے بعد آئی ایم ایف کو آگاہ کیا جائے گا، پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے۔

وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ابھی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مزید وقت لگے گا۔

قبل ازیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ چیئرمین سینیٹ نے جمعہ تک کا وقت دیا ہے، آئینی طریقہ کار مکمل کرنے کیلئے یہ ضروری عمل ہے، امید ہے پیر یا منگل تک بل پاس کروا لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) کا مسودہ بھیج دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔