Aaj TV - Sports

آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو جیت کے لئے 166 رنز کا ہدف دیا تھا ۔

ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 17 ویں اوور میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی نشرا سندھو نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ سعدیہ اقبال اور دا ڈار نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں، منیبہ علی پلئیر آف دی میچ قرار پائیں۔

قومی ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی ویمنز کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سنچری بنانے والی پہلی بیٹر بن گئیں۔

منیبہ نے نہ صرف 102 رنز کی اننگز کھیلی بلکہ وہ اس ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والی پلیئر بھی بن گئی ہیں۔

اس سے قبل کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے  گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کیے تھے، منیبہ نے 68 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز بنائے، جبکہ ندا ڈار 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

آئرلینڈ کی جانب سے آرلین کیلی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔