Aaj TV - Pakistan

کراچی: شہری نے مسلح ڈاکوؤں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود ہی کرنےلگے۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری  نے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پر جوابی فائرنگ کردی۔

شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی شاہد فیملی کے ہمراہ اپنی گلی میں پہنچا تو ڈاکو بھی پہنچ گئے۔

ملزمان کو دیکھتےہی شہری بچوں کےساتھ گھر کی طرف بھاگا اور دروازےپر پہنچ کرڈاکوؤں پر فائرنگ کی۔ جس پر ملزمان جوابی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔

حالیہ دنوں میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بےتحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
جرائم پیشہ افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں کو جمع پونجی سے محروم کر دیتے ہیں۔

شہریوں نےارباب اختیار سے کراچی میں پائیدار امن کا مطالبہ کیا ہے۔