Aaj TV - Pakistan

پولیس آفس پر حملے کے بعد کھوجی کتوں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچنگ شروع کردی
گزشتہ رات ہونیوالے کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد جائے وقوعہ پر کھوجی کتوں کے ساتھ  بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے سرچنگ شروع کردی۔

حساس اداروں کی  تحقیقاتی ٹیموں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے پولیس آفس کا کنٹرول حساس اداروں کے اہلکاروں نے سنبھال لیا ہے۔

پولیس آفس کی عمارت پر ماہر نشانہ بازوں کو چھت پر اور اطراف میں تعینات کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کے اعلیٰ افسران بھی کراچی پولیس آفس پہنچ گئے۔

گزشتہ روز کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل کے مقام پر صدر تھانے سے متصل ایڈیشنل آئی جی سندھ کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ اس دوران پولیس سمیت سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی اورآپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔