Aaj TV - Life & Style

دنیا میں سب سے لمبی عمرپانے والا چوہا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان ڈیاگو کے چڑیا گھر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہاں موجود چوہا دنیا کا سب سے بوڑھا چوہا ہے جس کی عمر تقریبا 9 برس 180 دن ہے۔

چوہے کا نام ”پیٹرک سٹیورٹ“ ہے جس کی پیدائش 14 جولائی 2013 کو ہوئی تھی۔

پیٹرک سٹیورٹ نامی ایک ایسا چوہا ہے، جوانسانی نگہداشت میں رہنے والا اب تک کا سب سے پرانا چوہا ہے، جس کی عمر 9 فروری 2023 کو 9 سال 210 دن ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ یہ چوہا اب تک ریکارڈ کیے گئے پچھلے قدیم ترین چوہوں میں سے تقریباً دو سال بڑا ہے، Fritzy (1977-1985)، جو برطانیہ کے Bridget Beard کی ملکیت تھا اور 7 سال 225 دن کی عمر تک زندہ رہا۔

طویل عمر پانیوالا چوہا 14 جولائی 2013 کو سان ڈیاگو کے چڑیا  گھر میں پیدا ہوتتھا جہاں اس نے اپنی پوری زندگی گزاری ہے۔