Aaj TV - Pakistan

کراچی پولیس اۤفس حملہ، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی
کراچی پولیس آفس پر جمعہ کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعہ کی سی سی سی ٹی وی فوٹیجزحاصل کرلی ہے۔

فوٹیج کے مطابق حملہ آوروں نے سب سے پہلے مسجد اور کراچی پولیس اۤفس کے درمیان دروازے پر کھڑے کانسٹیبل پر فائرنگ کی، پھر دفتر کے اندر داخل ہوتے ہی دستی بم پھینکا۔

حملہ آوروں نے کانسٹیبل پر فائرنگ کرنے کے بعد دوسرا نشانہ امجد مسیح کو بنایا۔

تحقیقاتی حکام کےمطابق دہشت گرد 7 بج کر 15 منٹ پر کے پی او کی پہلی منزل پر پہنچے، حملہ آوروں نے پہلی منزل پر پہنچ کر دستی بم پھینکا جو دیوار سے ٹکرا کر گراؤنڈ فلور پر جا کر پھٹا۔ 20 سے 25 منٹ میں حملہ آور دوسری منزل پر پہنچ چکے تھے۔

پہلی اوردوسری منزل پر حملہ آور خالی کمروں پر گولیاں برساتے رہے، حملہ آوروں کو سیکیورٹی اسٹاف نے آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے فائرنگ کی۔

دھماکے کے نتیجے میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اچانک بند ہوگئی، دو حملہ آور چھت پر موجود رہے، خود کش دھماکے میں ہلاک دہشت گرد ڈیڑھ گھنٹے تک لڑتا رہا۔