Aaj TV - Pakistan

شہری کو واپس بھیجنے پر افغان سیکیورٹی فورسز نے طور خم سرحد بند کردی
افغان سیکیورٹی حکام نے شہری کو واپس بھیجنے پر طور خم سرحد احتجاجا بند کردی، سرحد کی بندش سے پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام نے طور خم سرحدی گزر گاہ کو بند کردیا، پاکستان آنے والے افغان مریض کے ساتھی کے سفری دستاویزات نہیں تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ بغیر سفری دستاویزات پاکستان داخل ہونے والے افغان شہری کو سیکیورٹی فورسز نے واپس کردیا، جس کے بعد افغان شہری کو واپس بھیجنے پر افغان فورسز مشتعل  ہوگئی۔

افغان فورسز نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو احتجاجا بند کردیا، سرحد کی بندش سے پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان مریضوں کو پاکستان آمد کے لئے سفری دستاویزات سے استثنیٰ حاصل ہے تاہم افغان مریض کے ساتھ آنے والے رشتہ دار کے لئے سفری دستاویزات لازمی ہے۔