Aaj TV - Pakistan

جیل بھرو تحریک: ’پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے بدین اوپن جیل کھول دی ہے‘
وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کیلئے بدین اوپن جیل کھول دی ہے، ہم نے مچھر مار اسپرے بدین اوپن جیل میں کروایا ہے۔ باقی چھپکلی، سانپوں اور کاکروچ سے ڈرنے والے سوچ سمجھ کر آئیں۔

ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدین اوپن جیل بہت بڑی ہے، پی ٹی آئی کے شوقیہ قیدی وہاں کھیتی باڑی کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سینٹرل جیل میں دوڑ لگانے اور بلدیاتی انتخابات میں دیوار پھلانگ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما بدین جیل میں خوش رہیں گے۔

جیل بھرو تحریک پر ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود اور اسد عمر پہلے ہی کیوں نہ گرفتاری دیں، لیکن خان صاحب کی نااہلی کی صورت میں پی ٹی آئی کی صدارت پرویز الہٰی کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی گرفتار رکن جب واپس آیا تو خان صاحب کا اُس پر اعتبار نہ رہا اور اب اس میں اضافہ ہوگا۔

ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی نظر میں اب شہباز گل، فواد چوہدری اور اعظم سواتی قابلِ اعتبار نہیں رہے۔