Aaj TV - Business & Economy

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کا حتمی راونڈ مکمل ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کرتے ہوئے آئی ایم ایف کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف بھی پاکستان کی طرف سے اٹھائے گئے پیشگی اقدامات پرمطمئن ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ رواں ہفتے یا اگلے ہفتے تک ہوجائے گا۔

آئی ایم ایف کی طرف سے اسٹاف لیول معاہدے کے وقت اور تاریخ کا انتظار ہے، آئی ایم ایف کی طرف سے حتمی جواب آنے پر معاہدے کی حتمی تاریخ دے سکتے۔