Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا کراچی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کی معطلی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط
کراچی میں قومی اسمبلی کے نو حلقوں پر ضمنی الیکشن معطل کرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا  ہے۔

پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو  خط لکھا گیا ہے۔

پی ٹی آئی نے خط میں مؤقف اپنایا کہ کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن کو معطل کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر چکی ہے۔

خط میں کہا گیا کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کا شیڈول بھی معطل کیا جا چکا ہے، لہٰذا الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں فیصلہ معطل کرے۔