Aaj TV - Life & Style

فلم ہیرا پھیری 3 کی پہلی جھلک وائرل
بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیرا پھیری 3 کی عکسبندی کا آغاز 21 فروری کو ممبئی میں ہوا، جس کے فوری بعد ہی سیٹ پر لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاریش راول، سنیل شیٹی اور اکشے کمار نے فلم کی عکسبندی کا آغاز کیا، فلم کی عکسبندی باضابطہ اعلان کے بغیر ہی شروع کی گئی ہے۔

اس سے پہلے ہیرا پھیری اکشے کمار نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ فلم کے اس سیکوئل میں اس فلم کا حصہ نہیں بنے گے ۔ اکشے کے اس بیان سے ہیرا پھیری کو پسند کرنے والوں نے خاصا مایوسی کا اظہار کیا۔

بالی وڈ رپورٹس میں یہ بات سامنے آرہی تھی کہ اس سیکوئل میں اکشے نہیں بلکہ بھارتی اداکار کارتک آریان ہونگے ۔ تاہم فلم نے پروڈیوسرفیروز ناڈیاڈوالا نے اکشے کو مناتے ہوئے انہیں آن بورڈ لیا۔ اب فلم کی اصل کاسٹ ہی اس سیکوئل میں دوبارہ دیکھائی دے گی۔

پہلے یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ فلم کی ہدایات انیس بزمی دیں گے مگر اب ان کی جگہ فرہاد سامجی کی خدمات ڈائریکشن کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ بالی وڈ کی مقبول ترین فلم ’ہیرا پھیری‘ کو 2000 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز ہوا، دونوں میں اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔