Aaj TV - Technology

بھارتی نژاد یوٹیوب کے نئے سربراہ نیل موہن کون ہیں؟
یوٹیوب کاشماردنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں کیا جاتا ہے جسے بڑے اور بچے سب ہی استعمال کرتے ہیں۔

حال میں ہی یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیوسوزین ووچتسکی نے طویل مدت کے بعد عہدے سے دستبردار ہونےکا اعلان کیا تھا جس کے بعد ان کی جگہ بھارتی نژاد نیل موہن نے لی ۔

سوزین ووچتسکی نے اعلان کیا تھا کہ یوٹیوب کے لیے بطور چیف پروڈکٹ آفیسرکام کرنے والے نیل موہن اب ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے نئے باس ہوں گے۔

نیل موہن نے اسٹین فورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ کرنے کے بعد  2008 میں یوٹیوب کوبحیثیت چیف پروڈکٹ آفیسرجوائن کیا تھا، معروف سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی مائیکروسوفٹ کے لیے کام کرنے کے نیل موہن برطانوی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز کا بھی حصہ ہیں۔

یوٹیوب کے نئے چیف ایگزیکٹیو نیل موہن نے الیکٹریکل انجینیئرنگ میں اسٹین فورڈ یونیورسٹی سے پہلے بیچلرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اسی یونیورسٹی سے ایم بی اے بھی کیا۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیل موہن نے ڈبل کلک نامی انٹرنیٹ ایڈورٹائزنگ کمپنی جوائن کی تھی جسے2007 میں گوگل نے خریدا تو نیل اس کا حصہ بن گئے۔

بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق نیل موہن کو 2013 میں  ٹوئٹرمیں بطورچیف پروڈکٹ آفیسرکام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن گوگل نے تقریباً 100 ملین ڈالرخرچ کرکے انہیں اپنے پاس ہی روک لیا تھا۔

نیل موہن سے قبل کئی بھارتی دنیا کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کے سربراہ کے طور پرکام کر چکے ہیں۔