Aaj TV - Pakistan

افغان خاتون کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
سندھ ہائیکورٹ نے افغان خاتون کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

اس حوالے سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ نازیہ افغان والدین کی اولاد ہے جو پاکستان میں ہی پیداہوئی اور اس کی شادی بھی پاکستانی شہری میرحسین سےہوئی، جس سے اس کے 3 بچے بھی ہیں۔

عدالت نے آج کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ  پاکستانی شہریت توپورپ میں پاکستانی سفارت خانوں نے ہزاروں میں تقسیم کی ہے،یہ معاملات گزشتہ ہفتےہی میڈیا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

عدالت نے مزید کہا کہ معاملےکوپیچیدہ بنانےکےبجائےقانون کےمطابق حل کی کوشش کریں۔

وزارت داخلہ کورپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کرتےہوئے کیس کی آئندہ سماعت 22 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔