Aaj TV - Pakistan

سندھ حکومت کا صوبے بھرمیں اسلحہ لیکرچلنے پرپابندی کا اعلان
سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں تین ماہ کے لئے اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور نمائش پرپابندی عائد کردی ہے۔

حکومت نے اسلحہ رکھنے، نمائش پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری  کردیا ہے جس کے مطابق اسلحہ لے کرچلنے پر3 ماہ کیلئے پاندی عائد کی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا کہ نوٹی فکیشن کا نفاذ فوری ہوگا جبکہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کو پولیس کوکارروائی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں جبکہ پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے ادارے مستثنی ہوں گے۔