Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی استدعا کردی
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دائر کردی۔

ایف آئی اے کی جانب سے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کے لئے پولی کلینک یا پمز اسپتال کا بورڈ بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عبوری ضمانت ملنے کے بعد عمران خان رعایت کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہورہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع کی درخواست بینکنگ کورٹ میں زیرالتوا ہے، عمران خان ایف آئی اے کے ساتھ تفتیش کے حوالے سے تعاون نہیں کررہے۔

ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کو آرتھوپیڈک کا مسئلہ ہے لیکن میڈیکل رپورٹ کینسراسپتال کی جمع کروا رہے۔ شوکت خانم اسپتال کی سربراہی عمران خان کرتے ہی۔ میڈیکل رپورٹ کو معتبر تسلیم نہیں کرسکتے۔

ایف آئی اے کی درخواست میں عمران خان کا طبی معائنہ پمز یا پولی کلینک اسپتال سے کروانے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان اداروں کی رپورٹس کو زیرغور لایا جا سکتا ہے۔عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اور عمران خان کی رپورٹس عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔