Aaj TV - Pakistan

پاکستان نے آئی ایم ایف کی مشکل شرط مان لی
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط مانتے ہوئے پالیسی ریٹ 2 فیصد بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق گزشتہ رات پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 9 واں جائزہ اجلاس سے متعلق ورچوئل مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف حکام  ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، صرف تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ بڑھانے پراتفاق ہوا ہے،  پالیسی ریٹ 2 فیصد تک بڑھایا جائے گا جبکہ پاور سیکٹر کے معاملے پر تفصیلات طے کی جارہی ہیں، اس حوالے سے معاملات طے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا۔

حکام  کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف حکام کو جون تک غیر ملکی زرِمبادلہ حاصل ہونے کے ذرائع پر بھی تفصیل سے بریفنگ دی ہے، اب آئی ایم ایف حکام پاکستان کو قرض دینے والے ممالک سے بھی بات کررہے ہیں۔

وزارت خزانہ  کی جانب سے واضح کیا گیا کہ  آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پاکستان سے کی سیاسی صورتحال پر کوئی بات نہیں ہورہی۔