Aaj TV - Pakistan

شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کی درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کردی۔

لاہور ہائیکورٹ  میں شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت کی۔

جسٹس جواد حسن نے معاملے پر فل بینچ بنانے کی سفارش کر دی، کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی۔

یاد رہے کہ شہباز گل نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مریم نواز خود کو چیف الیکشن کمشنر سمجھ رہی ہیں، شہباز گل

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز خود کو چیف الیکشن کمشنر سمجھ رہی ہیں، وہ کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا پھر الیکشن ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں کہ ان کے والد کو چور کہا گیا اب دوسروں کو بھی چور کہا جائے، سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر بی بی نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہمجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، میں ای سی ایل سے نام نکلوا کر باہر گیا پھر واپس بھی آیا، میرے اوپر جعلی مقدمے بنائے گئے۔