Aaj TV - Pakistan

اسپن وام میں شہید سپاہی افضل اور عمران اللہ کی نماز جنازہ ادا
اسپن وام میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید سپاہی افضل خان اور عمران اللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق شہید افضل خان کی نماز جنازہ بدرگاہ مردان میں اداکی گئی جبکہ شہید عمران اللہ کی نماز جنازہ سرائے سر، باجوڑ میں ہوئی۔

نماز جنازہ میں اعلیٰ افسران اور شہدا کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔ پاک فوج کے دونوں سپاہی اسپین وام میں شہید ہوئے تھے۔

ترجمان پاک فوج  کا کہنا ہے کہ پاک فوج تمام اندرونی و بیرونی خطرات کے خلاف وطن عزیز کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم ہے، مشکل کے ساتھ حاصل کئے گئے امن کو نقصان پہنچانے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائی جائیں گی۔ مسلح افواج دشمن قوتوں کا بھرپور طاقت سے جواب دیں گی۔