Aaj TV - Business & Economy

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق رات 12 بجے ہوچکا ہے۔

گزشتہ شب اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا تھا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اسی لئے ڈیزل کی قیمت 280 روپے فی لیٹر بر قرار رہے گی۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل 12 روپے سستا ہونے کے بعد  196 سے کم  ہو کر184 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد فی لیٹر مٹی کے تیل کی قیمت 187.73 روپے ہو جائے گی۔