Aaj TV - Pakistan

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا پتنگ بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے  پتنگ بازی پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پتنگ بازی کی پابندی کے قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب بعض شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات پر برہمی کا اظہارکیا۔

نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پتنگ بازی کے نتیجے میں کسی بھی انسانی جان کا ضیاع برداشت نہیں کیا جائے گا پولیس ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی یقینی بنائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پتنگ بازی کی مانیٹرنگ کیلئے ڈرون اور دیگر جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے قصوراوردیگر اضلاع میں متوقع پتنگ بازی کے سدباب کیلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں۔