Aaj TV - Sports

آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئی
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئی۔

اندور میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پوری بھارتی ٹیم صرف 33.2 اوورز میں 109 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

آسٹریلوی اسپنرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادئیے اور یوں بھارتی ٹیم نے اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا۔

بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد ویرات کوہلی سب سے زیادہ  22 رنز بناکر نمایاں رہے۔  بھارت کا ہوم گراؤنڈ پر یہ پانچواں کم ترین ٹوٹل ہے۔/

آسٹریلوی اسپن بولر میتھیو پال کوہنیمن نے 5، نیتھن لائن نے 3 اور ٹاد مرفی نے 1 وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارت کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

یاد رہے کہ ابتدائی 2 ٹیسٹ میچوں میں اسپن وکٹس ہونے پر سوشل میڈیا پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا جار ہا تھا۔