Aaj TV - Pakistan

فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے کے لئے انٹرپول سے رابطے کے فیصلے کی وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق فرح گوگی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت  مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ذرائع ایف آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ فرح گوگی  کے اکاؤنٹس میں غیر معمولی ٹرانزیکشنز ہوئیں، جس پر کاروائی کا آغاز کیا گیا۔