Aaj TV - Pakistan

ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ
ایم کیو ایم کے وفد نے وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی حکومت سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر شکوہ کیا ہے۔

خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، جس میں  ملک کی معاشی صورتحال اور تیزی سے بڑھتی مہنگائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وفاقی حکومت سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر شکوہ کیا، اور مطالبات کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے رویے کے حوالے تحفظات کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد  نے سندھ میں حلقہ بندیوں کی درستگی کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر بات چیت کی۔