Aaj TV - Pakistan

مردم شماری کو صاف و شفاف بنایا جائے، صوبائی وزیر سعید غنی
** صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ مردم شماری صاف و شفاف انداز میں ہو تاکہ صوبے کی حقیقی آبادی سامنے آسکے۔**

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس صوبائی وزیرسعید غنی کی زیرصدارت ہوا ، جس میں  خانہ و مردم شماری سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن نے شہر قائد میں خانہ و مردم شماری پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے صاف و شفاف بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ حقیقی آبادی ہی صوبے کے ترقیاتی کاموں کے لئے ضروری ہے۔ حقیقی مردم شماری کے بعد ہی حلقہ بندیاں درست بن سکتی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ این ایف سی میں صوبوں کا حصہ مردم شماری پر ہی منحصر ہے، اس لئے اس کا صاف و شفاف ہونا بہت ضروری ہے۔