Aaj TV - Pakistan

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے میں ایک ڈالر کی کمی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 400 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1836 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 9 ہزار 400 روپے اور 8 ہزار 58 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔