Aaj TV - Pakistan

نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
قومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کی فیملی کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

عثمان بزدار فیملی کے 10 افراد کے نام لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نیب نے محکمہ ایکسائز کو گاڑیوں کا ریکارڈ  پیش کرنے کے لئے مراسلہ لکھ دیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار فیملی کے افراد کے نام پر گاڑیوں کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور ان کے نام پر گاڑیوں کی خریداری سے ٹرانسفر تک کی معلومات دی جائیں،گاڑیوں کی ٹرانسفر، ٹوکن فیس سمیت دیگر متعلقہ معلومات فراہم کی جائیں۔