Aaj TV - Pakistan

ملک بھر میں کئی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی
ملک بھر میں کئی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، جان بچانے والی ادویات بھی مارکیٹ سے غائب ہورہی ہیں۔ وزارت صحت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو خط  لکھ دیا ہے۔

ملک میں ادویات کی قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وفاقی وزارت صحت کے حکام  نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو خط لکھ دیا ہے۔

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اسلام آباد میں 131 ادویات ناپید ہوچکی ہیں، زیادہ ترملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیز کی قلت پیدا ہوئی ہے۔

وزارت صحت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ  ادویات کی بلا تعطل سپلائی کیلئے فوری اور سنجیدہ اقدامات کئے جائیں۔