Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے می رعلی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے  ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، جس کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بر آمد کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مقامی آبادی نے پاک فوج کے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔