Aaj TV - Pakistan

کراچی، اورنگی ٹاؤن شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن رحمت چوک کے قریب شہریوں نے لوٹ مار  کرنے والے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا۔

شہریوں نے ہتھے چڑھنے والے ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری فراز کوعباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ہلاک مبینہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہوگئے، تینوں مبینہ ڈاکو شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ موقع ملتے ہی شہریوں نے ایک ڈاکو کو گھیر لیا، جو مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔

دوسری جانب نیو کراچی پولیس نے کارلفٹنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور قبضے سے 3 کاریں برآمد کرلی۔

برآمد کی گئی گاڑیوں میں سے 2 کاریں عزیزآباد کے حدود سے چوری کی گئی تھیں اور ایک کار گلشنِ اقبال کی حدود سے چوری کی گئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزمان نے کراچی کے مختلف علاقوں سے درجنوں کاریں چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے تاہم ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔