Aaj TV - Pakistan

چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی اۤئی ) نے لیفٹیننٹ جنرل نذیراحمد ریٹائرڈ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے۔

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری میں حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کا عمل قانونی اعتبار سے نہیں ہوا، اس لئے چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدالت تحریک انصاف کے ممبران کے استعفی کا نوٹیفیکیشن معطل کر چکی ہے اور تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف نامزد کر چکی ہے،اس پس منظر میں نئے چیئرمین نیب کی تقرری  قانونی اعتبار سے درست نہیں۔