Aaj TV - Pakistan

حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور، عمران خان کی دوبارہ درخواستیں دائر
لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواستیں دائر کردیں۔

عمران خان کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواستیں دائر کیں۔

رجسٹرار آفس نے عدالتی فیصلے کی پڑھی جانے کے قابل صاف نقول لف نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا۔

رجسٹرار آفس نے صاف نقول حفاظتی ضمانت کی درخواست کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت کی تھی۔

عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض عائد

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض عائد کیا تھا۔

رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردی تھیں۔

عدالتِ عالیہ کے آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں میں کچھ دستاویزات نہیں لگائی گئیں۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے دستاویزات درخواستوں کے ساتھ لف کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی حفاظتی ضمانت کی دستاویزات لگانے کی ہدایت کی تھی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے بعد توڑ پھوڑ کرنے پر تھانہ رمنا میں 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات درج ہیں۔

اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 21 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ان مقدمات میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمات میں دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔