Aaj TV - Business & Economy

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس میں اضافہ
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے لگژری آئمز پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا۔

حکومت نے آئی آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی ہے، اور اس اقدام سے ایف بی آر کو 4 ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد لگژری آئٹمز پر25 فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ یکم مارچ سے ہو گا، جس کے بعد 1400سی سی گاڑیوں پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز، میک اپ کے سامان پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے،  شیمپو، صابن اور لوشن، امپورٹڈ ہیڈ فونز پر بھی 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسپیکرز، دروازوں اور کھڑکیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد ہو جائے گا، امپورٹڈ لگژری برتنوں، باتھ فٹنگز، ٹائلز اور سینیٹری کے سامان پر بھی 25 فیصد اور فانوس، فینسی لائٹس پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد ہو جائے گا۔