Aaj TV - Pakistan

انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا آج سے ماسٹر ٹریننرز کی ٹریننگ کا آغاز
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کے لئے ماسٹر ٹریننرز کی ٹریننگ کا آج سے آغاز کر دیا، 40 ماسٹر ٹریننرز کو الیکشن کمیشین کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ماسٹر ٹریننرز ٹریننگ حاصل کر کے فیلڈ میں جا کر ڈی آر اوز، آر اوز اور اے آر اوز کو ٹریننگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی افسران کی ٹریننگ 3 سے 4 روز میں مکمل کر لی جائے گی  اور افسران کی ٹریننگ کے بعد انتخابی عملے کی ٹریننگ کا عمل شروع کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ 2 مارچ کو الیکشن کمیشن نے ماسٹر ٹریننرز کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے لئے 40 ماسٹر ٹرینرز کی فہرست تیار کر لی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 2 مارچ کو الیکشن کمیشن نے ماسٹر ٹریننرز کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے لئے 40 ماسٹر ٹرینرز کی فہرست تیار کر لی گئی تھی۔