Aaj TV - Pakistan

پاکستانی بچوں کو پولیو سے بچانے کی کوششیں جاری رکھیں گے،بل گیٹس
وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ  بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان غذائی تحفظ، انسداد پولیو کی کاوشوں پرتبادلہ خیال گیا۔

وزیراعظم پاکستان نے ملک سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کرنے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو سراہا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ  بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔