Aaj TV - World

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے
سعودی وزارت حج و عمرہ کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ رواں برس رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

سیکرٹری عمرو المداح کا کہنا ہے کہ بیرون مملکت سے سب سے زیادہ عمرہ زائرین رمضان المبارک میں آتے ہیں بعض غیرملکی ٹریول ایجنسیاں عمرہ پیکج حد سے زیادہ مہنگا کر رہی ہیں، جو مناسب نہیں جس کا ہم جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بزنس، سیاحت، فیملی اور دیگر ویزوں پر آنے والوں کو عمرہ کی سہولت دی گئی ہے، ویزوں کے حصول میں آسانی کے باعث عمرہ زائرین بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں

مزید کہا کہ سعودی حکام رمضان میں عمرہ سیزن کےلیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام ضروری انتظامات مکمل کرچکے ہیں۔