Aaj TV - Pakistan

حکومت کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری نہیں، عمران خان کی گرفتاری ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  پاکستان کو غریب کے لیے ڈیتھ زون بنا دیا گیا ہے، حکومت کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری نہیں، عمران خان کی گرفتاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہنا تھا کہ آصف زرداری کہتے ہیں ڈیفالٹ ہونا معمول کی بات ہے، کیونکہ ان کی دولت پاپڑ والے دہی بھلے والے کے ذریعے باہر منتقل ہو چکی ہے، اور بلو رانی امریکا میں بلو کے گھر ویمن ڈے منا رہی ہے۔

شیخ رشید کہنا تھا کہ حکومت کے آئی ایم ایف (IMF) سے معاملات طے نہیں ہو پا رہے، حکومت غریب کے مسائل حل کرنے کی بجائے اپنے مفادات حل کر رہی ہے، پاکستان کو غریب کے لیے ڈیتھ زون بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت کا مسئلہ بے روزگاری مہنگائی اور معاشی تباہی نہیں، بلکہ صرف عمران خان کی گرفتاری ہے، جو مہنگی پڑے گی اور بڑی غلطی ثابت ہوگی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بھی اگر حکومت نہیں مانتی تو پھر قوم کدھر جائے، حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑچکی ہے، دو نہیں ایک انتخاب ہوگا اس کا فیصلہ بھی جلد ہوگا۔