Aaj TV - Pakistan

’پولیس نے گلو بٹ کا کردار ادا کیا‘
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا بدترین استعمال قابل مذمت ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ اس لاقانونیت کا نوٹس لیں۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے سینئر وکلا کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی کے پرامن کارکنوں کی گرفتاریوں اور پولیس تشدد کی مذمت کی گئی۔

گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ انتخابی شیڈول آ چکا ہے مگر انتخابی ریلی کی اجازت نہیں دی جا رہی، اس حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی بدترین فسطائیت نے اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ پولیس نے بھی گلو بٹ کا کردار ادا کیا اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گاڑیاں توڑ دیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ پنجاب میں آئینی اور قانونی حقوق کو  کچلنے کیلئے پولیس کا بدترین استعمال جاری ہے، عمران خان کی قیادت میں عوامی طاقت کو روکنا نااہل ٹولے کے بس کی بات نہیں۔