Aaj TV - Pakistan

سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری گریڈ کے اسلحے کی خریداری کیلئے 2 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔

وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اورآئی جی پولیس نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کےعلاقے میں پولیس کوملٹری گریڈ کےاسلحہ چاہئے اور اسلحے کی خریداری کیلئے 2 ارب 70 کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔

کابینہ نے اسلحہ خریدنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں مشترکہ آپریشن ہوگا جس میں پولیس کے ساتھ رینجرز اورفوج بھی حصہ لےگی۔

وزیراعلیٰ سندھ  کا کہنا ہے کہ یہ مشترکہ اور پری پلان آپریشن ہوگا آپریشن آئی جی پولیس اپنی منصوبہ بندی سے شروع کریں گے۔