Aaj TV - World

ملیشیا کے سابق وزیراعظم کرپشن کے الزام میں گرفتار
ملیشیا کی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو گرفتار کرلیا، ایجسنی کا کہنا ہے کہ ان پر بدعنوانی کے متعدد الزامات عائد کئے جائیں گے۔

ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام انتقامی تھا اور انہیں سیاسی طور پر کمزور کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

ملیشیا میں اب سیاسی کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے، ملک میں 2018 سے اب تک چار وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں۔

ملیشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن (MACC) نے کہا کہ محی الدین کو کوالالمپور کی ایک عدالت میں جمعے کو ان کی حکومت کی جانب سے اقتصادی بحالی کے منصوبے پر طاقت کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ سے متعلق قوانین کے تحت چارج کیا جائے گا۔

محی الدین اس سے قبل سرکاری منصوبوں میں غلط کاموں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سیاسی انتقام قرار دے چکے ہیں۔

ان کی گرفتاری سال کے وسط تک چھ ریاستوں میں ہونے والے علاقائی انتخابات سے پہلے ہوئی ہے۔

2020 اور 2021 کے درمیان 17 ماہ تک وزیر اعظم رہنے والے محی الدین ملائیشیا کے دوسرے رہنما ہیں جن پر اقتدار کھونے کے بعد جرائم کا الزام لگایا گیا ہے۔

2018 میں، نجیب رزاق کو ریاستی فنڈ 1MDB  میں اربوں ڈالر کے بدعنوانی کے اسکینڈل کے حوالے سے متعدد بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا۔