Aaj TV - News

پختون خوا انتخابات، گورنر اور الیکشن کمیشن میں 14 مارچ کو دوبارہ مشاورت ہوگی
خیبرپختون خوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نےگورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو مشاورت کے لئے چودہ مارچ کو دوپہر دو بجے بلا لیا۔

الیکشن کمیشن نے گورنرخیبرپختونخوا کو ایک اور خط لکھ دیا ہے، جس میں گورنرغلام علی کو 14 مارچ  کو دوپہر 2 بجے مشاورت کیلئے بلالیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا لکھا گیا خط گورنرہاؤس کو موصول ہوگیا ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے گورنرغلام علی اور الیکشن کمیشن کے درمیان گزشتہ روز بھی مشاورت ہوئی تھی۔

خیبرپختون خوا ضمنی الیکشن کی تاریخ کو حتمی شکل دینے کےلئے گورنرغلام علی اور الیکشن کمیشن میں خط و کتابت اور مشاورت کا سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو بذریعہ خط  8 مارچ کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے بلایا تھا۔

گورنر حاجی غلام علی  نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے نام مراسلے میں کہا تھا  کہ 7 یا 8 مارچ کو وہ گورنر ہاوس پشاور مشاورت کے لئے آجائیں، تاکہ سپریم کورٹ کے یکم مارچ کے فیصلے پر من و عن عمل درآمد کیا جائے۔اس سے قبل الیکشن کمیشن کے گورنر کے پی کو مشاورت  کی دعوت دی تھی۔