Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما کے پرسنل سیکریٹری لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ
پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکریٹری لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی جبکہ لطیف نیازی کے خاندان  کے 10 افراد بھی افغان شہری قرار دیے گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ اور حساس اداروں پر مشتمل ڈی ایل سی کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکریٹری دست راست  لطیف  نیازی اور  خاندان کے 10 افراد کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حساس اداروں نے میسر معلومات کی بنا پر  تحقیقات کے دوران لطیف نیازی کا شناختی کارڈ بلاک کرایا لیکن پچھلی بارعلی امین گنڈا پور نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرکے اسے انبلاک کرالیا تھا۔

اس تحقیقات میں رکاوٹ بننے والے 2 اعلی افسران کے ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلے بھی ہوئے۔

ڈی ایل سی  کمیٹی کے اجلاس میں حساس اداروں نے لطیف نیازی اور اس کے خاندان کے افغان شہری ہونے کے  بارے ناقابل تردید ثبوت پیش کر دیے۔

لطیف نیازی اور اس کے خاندان کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ کرکے انہیں افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

ان کے تمام اثاثے منجمد اور خاندان میں سے سرکاری ملازمت والے بھی فارغ  ہوں گے۔