Aaj TV - Pakistan

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  پاک فوج غیرمتزلزل عزم کے ساتھ اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔