Aaj TV - Pakistan

جماعت اسلامی کا ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کا اعلان
** جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کی جائے گی**

عالمی سطح پر اللہ کے دین سے باغی اور دجالی نظام موجود ہے، جس میں ٹرانسجینڈرز کے حوالے سے مخصوص سوچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب میں کیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ  جماعت اسلامی نے پارلیمان سمیت ہر جگہ پوری قوت سے شریعت کے دفاع کی کوشیش کی ہے، موجودہ حکومت کو اس معاملے کو سدھارنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ باغی اور دجالی نظام کا بڑا ہدف ہے کہ لادینیت اور بے حیائی کو  غیرفطری ماحول پیدا کر کے مرد وعورت کے درمیان غیر فطری چیزوں کو فروغ دیا جائے۔

لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ سوشل انجینئرنگ کے ذریعے سوشل میڈیا تباہی کی بنیاد بنتا جا رہا ہے۔