Aaj TV - Technology

آئی فونز کی جگہ لینے کیلئے ایپل کی جانب سے نئی ڈیوائس لانچ کئے جانے کا امکان
ایپل جون 2023 میں ایک ایسی جدید ڈیوائس لانچ کرنے والا ہے جو مبینہ طور پر آئی فونز کی جگہ لے لے گی۔

رپورٹ کے مطابق جون میں ہونے والی ڈویلپر کانفرنس میں ایپل آگمینٹڈ رئیلٹی (اے آر) اور ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ہیڈ سیٹ متعارف کرانے والا ہے۔

اس مکسڈ رئیلٹی (اے آر اور وی آر کے اکٹھا ہونے کی وجہ سے) ہیڈ سیٹ کو ”رئیلٹی پرو“ کا نام دئیے جانے کا امکان ہے۔

ایپل کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) ٹم کک اور آپریشنز ہیڈ جیف ولیمز جلد از جلد اے آر/ وی آر ہیڈ سیٹ “رئیلٹی پرو کو متعارف کرانا چاہتے ہیں جو کافی بڑی اور مہنگی ڈیوائس ہوگی۔

اس ڈیوائس کی قیمت تین ہزار ڈالرز کے قریب ہو سکتی ہے اور اس سے ایپل کو ہیڈ سیٹ مارکیٹ میں داخل ہونے کا موقع ملے گا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایپل کا مقصد 10 برسوں میں اے آر ٹیکنالوجی کو آئی فون کی جگہ دینا ہے۔

رئیلٹی پرو میں ڈوئل فور کے او ایل ای ڈی اسکرینز اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز موجود ہوں گی۔