Aaj TV - Pakistan

ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں ہیں جس کے بعد ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے جڑواں شہروں میں موسم خوشگوارہوچکا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ سوات، دیر، چترال، ملاکنڈ، پشاور، کوہستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہزارہ ڈویژن، وزیرستان، ڈی آئی خان، بنوں میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے اس کے ساتھ ہی پنجاب میں خطہ پوٹھوہار، ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان، مری اور گلیات میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور کوئٹہ، ژوب، چمن، زیارت، خضدار، قلات، نوشکی اورنصیر آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید بتایا کہ آئندہ 24گھنٹے میں دادو، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، سانگھڑ، عمرکوٹ، میرپورخاص، حیدرآباد بارش متوقع ہے۔